15 Comments

  1. 💖🌺ما شاءاللہ 🌺💖
    آج سے پہلے یہ انفارمیشن کبھی بھی نہیں سنی تھی
    سلامت رہیں
    واہ ڈاکٹر صاحب واہ
    لو یو بسرا صاحب

  2. فارسی میں ایسے دھی کو ماست چکیدہ کہتے ہیں ایران میں تو ساری رات کپڑے میں دھی کو لٹکائے رکھتے ہیں پھر صبح استعمال کرتے ہیں

  3. Brother namaaz ada kiya karo ye sub khany peny dunia par he rakh chor jany hain from gujranwala

  4. یہاں عرب میں بھی اس کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے ،، اسے “یونانی گریک یوگررڈ “ کہتے ہیں ،، یہاں کی تمام بڑی ڈیری انڈسٹریز جیسے “المراعی” الصافی” “نادی” جیسی تمام کمپنیوں نے اسے کچھ سال پہلے متعارف کروا دیا تھا،، عام دہی کی مقابلے یہ مہنگا بھی ہے

Write A Comment